Published From Aurangabad & Buldhana

موب لنچنگ کے مقدموں کو انڈین پینل کو ڈ کے دفعہ 300اور 302میں عمل میں لایا جائیگا:امت شاہ

نئی دہلی : وزیر داخلہ امت شاہ نے موب لنچنگ کے تعلق سے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ اس مسئلے کو حل کر نے کیلئے اور کھلی رائے کیلئے ہم نے وزراءکی ایک کمیٹی بنائی ہے۔اور موب لنچنگ کے مقدموں کو انڈین پینل کو ڈ کے دفعہ 300اور 302میں عمل میں لایا جائیگا۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!