Published From Aurangabad & Buldhana

ممبئی سے عازمین حج کا پہلا قافلہ ہوا روانہ

حج کمیٹی آف انڈیا نے ممبئی میں 12 جولائی کو ایک تقریب کا انعقاد کیا اور عازمین حج کے پہلے گروپ کو مکہ کے لیے روانہ کر دیا۔ عازمین حج کا پہلا گروپ ممبئی کے چھترپتی شیواجی انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے روانہ ہوا۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!