Published From Aurangabad & Buldhana

محبوبہ مفتی کی رہائی کے لیے بیٹی التجا سپریم کورٹ پہنچیں

نئی دہلی : جموں کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی رہائی کا معاملہ اب سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نے اپنی ماں کی رہائی کے لیے عدالت عظمیٰ میں پروانہ حاضری ملزم کی درخواست دائر کی ہے۔ التجا مفتی کاالزام ہے کہ ان کی ماں محبوبہ مفتی کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے)کے تحت غیرقانونی طریقہ سے حراست میں لیا گیا ہے۔ انہیں فروری میں اس قانون کے تحت حراست میں لیا گیا تھا اور وہ ابھی تک حراست ہی میں ہیں۔

قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!