Published From Aurangabad & Buldhana

فڑنویس کی اجیت پوار کے ساتھ بنائی گئی حکومت کے خلاف شیو سینا سپریم کورٹ پہنچی

مہاراشٹر میں غیر متوقع طور پر ہفتہ کے روز گونر بھگت سنگھ کوشیاری کی جانب سے دیوندر فڑنویس کو وزیر اعلیٰ اور اجیت پوار کو نائب وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف دلوانے کے خلاف شیو سینا نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔


قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!