Published From Aurangabad & Buldhana

فسادات کو کنٹرول کرنے کے لئے مزید پولس کا تقرر

اورنگ آباد:۔ شہر اورنگ آباد کے پولس کمشنر یشسوی یادو نے فسادات روکنے والے پولس کے دستے میں تقریباً 150نئے پولس اہلکار کا تقرر کیا ہے۔ان پولس اہل کار کو پلاسٹک کی گولیاں بھی دیں دی گئی ہیں۔ساتھ ہی ہیلمیٹس اور بندوقیں بھی دیں دی گئی ہیں۔کمشنر یادو نے میڈیا سے بتایا کہ سڑکوں پر ہونے والے تشدد کو کنٹرول کرنا بہت ضروری ہے۔’’اس کے لئے ہم نے ایک خصوصی پولس فورس تیار کی ہے‘‘۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!