Published From Aurangabad & Buldhana

عید الاضحی پر قوم کو وزیر اعظم مودی نے پیش کی مبارکباد

وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ "عید الاضحی پر تمام لوگوں کو نیک خواہشات۔ آج کا دن ہمارے معاشرے میں ہمدردی اور بھائی چارے کے جذبے کو مزید تقویت دے گا"۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے عید الاضحی کے موقع پر آج لوگوں کو مبارک باد دی ہے۔

نریندر مودی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ "عید الاضحی پر تمام لوگوں کو نیک خواہشات۔ آج کا دن ہمارے معاشرے میں ہمدردی اور بھائی چارے کے جذبے کو مزید تقویت دے گا”۔

پورے ملک میں آج عیدالاضحیٰ کا تیوہارمذہبی جوش وخروش اور پرامن طریقے سے منایا جارہا ہے۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!