Published From Aurangabad & Buldhana

عثمان خواجہ کی شاندار اننگز سے آسٹریلیا کی پوزیشن مضبوط

سڈنی، 05 جنوری (یواین آئی) عثمان خواجہ اور کپتان اسٹیون ا سمتھ کے مابین تیسرے وکٹ کے لئے 107 رن کی ناٹ آوٹ سنچری شراکت کی بدولت آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف پانچویں اور آخری ایشز کرکٹ ٹسٹ کے دوسرے دن جمعہ کو دن کے اختتام تک دو وکٹ پر 193 رنز بنا کر اپنی پوزیشن مضبوط کرلی ۔
آسٹریلیا نے دوسرے دن کے اختتام تک اپنی پہلی اننگز میں 67 اوور کے کھیل میں دو وکٹ کے نقصان پر 193 رنز بنا لئے ہیں۔
وہ اب انگلینڈ کے اسکور سے 153 رنز پیچھے ہے جبکہ اس کے آٹھ وکٹ محفوظ ہیں

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!