Published From Aurangabad & Buldhana

عثمان آبادمیں ہندو مسلم ٹکراؤ، مسجد پر تراویح کے دوران پتھراؤ

پولس نے فوراً حالات پر قابو پالیا

عثمان آباد:- آج شام عثمان آباد شہر میں دو گروہوں کے درمیان اس وقت ٹکراؤ کی کیفیت پیدا ہوگئی جب چند مسلم نوجوانوں نے راستے پر بھگوا جھنڈے لگے رہنے پر پولس میں شکایت درج کر اسے ہٹانے کی درخواست کی۔

اس شکایت کے بعد دوسری جانب سے معاملہ بڑھا اور بدلے میں مسجد پر تراویح کے دوران پتھراؤ کیا گیا۔ مسجد کے علاوہ راستے پر موجود گاڑیوں پر بھی پتھراؤ کیا گیا۔ پولس نے فورا جائے وقوع ہر پہنچ کر معاملہ کو کنٹرول کرلیا۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!