Published From Aurangabad & Buldhana

الکا لامبا عآپ چھوڑ کانگریس میں ہو ئی شامل

چاندنی چوک، دہلی کی رکن اسمبلی الکا لامبا آج باضابطہ کانگریس میں شامل ہو گئیں۔ انھوں نے کانگریس لیڈر پی سی چاکو اور دیگر کچھ پارٹی کارکنان و اپنے محبین کی موجودگی میں پارٹی کی رکنیت اختیار کی۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!