Published From Aurangabad & Buldhana

صفائی انسپکٹرپر کارروائی کرنے کا مطالبہ

پربھنی( نامہ نگار) پربھنی شہرمجلس بلدیہ عظمیٰ کے صفائی انسپکٹر راجو چھوڑپے کے خلاف نیا مونڈھا پولس اسٹیشن میں رشوت ستانی معاملہ میں ملوث ہونے پرمقدمہ درج کیا جا چکاہے۔ تاہم راجو چھوڑپے کو اب تک معطل نہیں کیا گیا ہے۔ اسطرح کی شکایت بھاسکر کھندارے نے ضلع کلکٹر کو دیئے گئے محضر میں کیا ہے۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!