Published From Aurangabad & Buldhana

شیو سینا لیڈر حاجی عرفات بی جے پی میں شامل

ریاستی اقلیتی کمیشن کے چئیرمین بنائے جانے کے بعد شیو سینا کے لیڈر حاجی عرفات شیخ بی جے پی میں شامل ہوگئے ہیں۔

اس سلسلے میں انہوں نے آج وزیر اعلیٰ دیوندر فرنویس سے ملاقات کی۔

واضح ہو کہ سابق میں عرفات شیخ راج ٹھاکرے کی مہاراشٹر نو نعمان سینامیں بھی رہ چکے ہیں ۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!