Published From Aurangabad & Buldhana

شہر کے نئے کلیکٹرکے طور پر ادئے چودھری کا تقرر، سنیل چوہان کا تبادلہ رکا

ادئے چودھری

اورنگ آباد:۔ ریاست میں دو دن قبل ہی تقریباً 28 IASافسران کے تبادلوں کا اعلان ہوا تھا جس میں اورنگ آباد شہر کے کلیکٹر نول کشور رام کا تبادلہ پونہ کے کلیکٹر کے طور پر ہوا تھا اور تھانہ کے اضافی میونسپل کمشنر سنیل چوہان کو اورنگ آباد کے کلیکٹر کے طور پر بھیجنے کا اعلان ہوا تھا۔
لیکن اب حالیہ اطلاع کے مطابق سنیل چوہان کا تبادلہ رک گیا ہے اور اب شہر کے نئے کلیکٹر کے طور پر سندھ درگ کے ضلع کلیکٹر ادئے چودھری کا تقرر عمل میں آیا ہے۔اب ادئے چودھری شہر کے نئے کلیکٹر ہونگے۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!