Published From Aurangabad & Buldhana

سہواگ کے ٹیسٹ ریکارڈ کو توڑنے

ہاشم آملہ کو صرف چار رنز درکار

کیپ ٹاؤن:جنوبی افریقن بلیبازہاشم آملہ کو ٹیسٹ میں وریندر سہواگ کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے 4 رنز درکار ہیں۔ہاشم آملہ ایک اور ریکارڈ کی نزدیک ہیں۔ توقع ہے کہ وہ بھارت کے خلاف کیپ ٹاؤن میں شروع ہونے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ہاشم آملہ اب تک 110 ٹیسٹ میچوں میں 8583 رنز بنا چکے ہیں جس میں 28 سنچریاں اور 35 نصف سنچریاں شامل ہیں۔بھارت کے سابق جارح مزاج بلے باز وریندر سہواگ نے 104 میچ کھیل کر 8586 رنز اسکور کئے۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!