Published From Aurangabad & Buldhana

سپریم کورٹ میں بابری مسجد کیس کی سماعت مکمل،فیصلہ محفوظ

بابری مسجد-رام مندر اراضی تنازعہ پر سپریم کورٹ میں سبھی تفریق کی بحث مکمل ہو گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔ اب سپریم کورٹ اس فیصلہ کو لکھے گا اور پھر ایک تاریخ مقرر کر باضابطہ یہ فیصلہ سنایا جائے گا۔ فیصلہ لکھنے میں عدالت کو تقریباً ایک مہینے کا وقت لگے گا۔ امید کی جا رہی ہے کہ 17 نومبر تک عدالت اس تاریخی معاملہ پر فیصلہ سنائے گی۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!