Published From Aurangabad & Buldhana

سوشانت معاملہ : بہار پولیس معلومات حاصل کرسکتی ہے، تحقیقات نہیں : سنجے روات

ممبئی : شیو سینا رہنما سنجے راوت نے کہا کہ بہار پولیس ممبئی آکر معلومات حاصل کرسکتی ہے، وہ تحقیقات نہیں کرسکتی ہیں۔ کیونکہ اگر دونوں تفتیش کرتی ہیں تو میرے خیال میں یہ ممبئی پولیس کے ساتھ نا انصافی ہوگی۔


قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!