Published From Aurangabad & Buldhana

سنی دیول کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کا نوٹس

نئی دہلی :بی جے پی لیڈر اور پنجاب کے گرداس پور پارلیمانی حلقہ سے امیدوار سنی دیول کو الیکشن کیمشن سے جھٹکا لگا ہے۔ کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے کے لیے سنی دیول کو نوٹس بھیجا ہے۔ سنی دیول پر الزام ہے کہ انتخابی تشہیر بند ہونے کے بعد جمعہ کی رات کو پٹھان کوٹ میں انھوں نے جلسہ کیا۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!