Published From Aurangabad & Buldhana

سرینا انڈین ویلس ٹور رنامنٹ کے تیسرے دور میں ،اگلا مقابلہ بہن وینس سے

انڈین ویلس: سرینا ولیمز نے ڈبلیوٹی اے ٹور پر واپسی کرتے ہوئے کی کی برٹنس کو 7-6,7-5 سے براہ راست سیٹوں میں جیت سے انڈین ویلز ٹورنامنٹ کے تیسرے دور میں جگہ بنائی، جہاں ان کا سامنا انکی بہن وینس سے ہوگا۔ وینس اور سیرینا نے ان کی شاندار کیریئر میں 28 بار ایک دوسرے کا سامنا کر چکی ہیں۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!