Published From Aurangabad & Buldhana

سابق وزیر اعلی دہلی اور کانگریس سینئر لیڈر شیلا دکشت کا ہوا انتقال

دہلی :دہلی کی سابق وزیر اعلیٰ اورکانگریس کی سینئر لیڈر شیلا دیکشت کا آج دہلی کے اسکارٹس اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ انھیں آج صبح اچانک دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد اسپتال میں داخل کیا گیا تھا لیکن وہ صحت یاب نہیں ہو سکیں۔ ان کا انتقال کانگریس کے لیے ہی نہیں بلکہ ملک کے لیے ایک عظیم خسارہ ہے۔ انھوں نے 81 سال کی عمر پائی اور اپنی سیاسی زندگی میں کئی اہم ذمہ داریوں کو بخوبی نبھایا۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!