Published From Aurangabad & Buldhana

سابق آئی اے ایس افسر شاہ فیصل کے خلاف پی ایس اے کے تحت معاملہ درج

نئی دہلی : سابق آئی اے ایس اور جموں و کشمیر پیپلز موومنٹ کے سربراہ شاہ فیصل کے خلاف پی ایس اے کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہے۔ اس سے قبل جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی پر پی ایس اے لگایا گیا تھا۔ دونوں لیڈروں کو حراست میں رکھا گیا ہے۔


قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!