Published From Aurangabad & Buldhana

دہلی ہاف میراتھن نے چیریٹی سے 8.10 کروڑ جمع کئے

نئی دہلی: ایئر ٹیل دہلی ہاف میراتھن نے 2017 میں اپنے 10 ویں ایڈیشن میں چیریٹی کے ذریعے ریکارڈ 8.10 کروڑ روپے جمع کئے ہیں۔منتظمین نے منگل کی رات یہاں ایک پروگرام میں یہ اطلاع دی۔ ایئر ٹیل دہلی ہاف میراتھن نے اپنی شروعات ہونے کے بعد سے چیریٹی کے ذریعے اب تک کل 47.56 کروڑ روپے جمع کئے ہیں۔منتظمین نے بتایا کہ ایئر ٹیل دہلی ہاف میراتھن 2017 نے اپنے پرانے ریکارڈ توڑتے ہوئے چیریٹی کے لئے 8.10 کروڑ روپے جمع کئے ہیں۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!