Published From Aurangabad & Buldhana

دھاڑ سرکل میں ضلع پریشد رکن محمد رضوان سوداگر کی جانب سے

دھاڑ(شیخ ناظم) دھاڑ سرکل میں ضلع پریشد رکن حنا تبسم محمد رضوان سوداگر کی جانب سے ۲؍ کروڑ ۱۶؍ لاکھ روپئے کے مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح چکھلی حلقہ کے رکن اسمبلی راہول بوندرے اور بلڈانہ حلقہ کے رکن اسمبلی ہر ش وردھن سپکاڑکے ہاتھوں عمل میںآیا۔اس افتتاحی تقریب میں سنیل تائیڑے ( صدر بلڈانہ تعلقہ کانگریس کمیٹی) تسلیم بی رسول خان( سبھا پتی بلڈانہ ،پنچایت سمیتی ریکھا تائی گنیش واگھ ( رکن پنچایت سمیتی) چاند مجاور ( رکن پنچایت سمیتی بلڈانہ) سلیم سوداگر ،ذاکر قریشی بلڈانہ،دتا کا کس ،مشتاق سوداگر، دلیپ کھانڈوے ،ببلو گجر ،ذاکر مولانا، شفیق راجہ، پر بھاکر جادھو کے علاوہ دھاڑ واطراف کے تمام ہی کانگریس لیڈر موجود تھے۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!