Published From Aurangabad & Buldhana

حافظ سعید کا سالہ عبدالرحمن مکی پاکستان میں گرفتار، لاہور جیل میں کیا گیا قید

لا ہور :دہشت گرد قرار دئے گئے حافظ سعید کا سالہ عبدالرحمن مکی کو پاکستان میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عبدالرحمن مکی ممبئی حملہ میں موسٹ وانٹیڈ ہے۔ خبروں کے مطابق مکی کی گرفتاری پنجاب علاقہ کے گجرانوالہ سے ہوئی ہے۔ گرفتاری کے بعد مکی کو فی الحال لاہور کی جیل میں رکھا گیا ہے۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!