Published From Aurangabad & Buldhana

جیٹ ائیر ویز کے ملازموں نے صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم کو مدد کیلئے لکھا خط

نئی دہلی :عار ضی طور پر بند کیے گئے جیٹ ایئر ویز کے ملازموں نے اپنی باقی تنخواہ اور ایئر لائنس کو جلد سے جلد سر مایہ (فنڈنگ) دینے کیلئے صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم خط لکھا۔ملازموں کے دو اسو سی ایشنوں نے صدر جمہوری اور وزیر اعظم کو خط لکھا ہے ۔جیٹ ایئر ویز کے ملازموں کی 3مہینے کی تنخواہ بقایہ ہے۔ایئر لائنس کے بند ہونے سے ان لوگوں کا مستقبل بھی خطرہ میں ہیں۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!