Published From Aurangabad & Buldhana

جموں و کشمیر: پلوامہ اور اننت ناگ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں 2 ملی ٹینٹس ہلاک

اونتی پورہ :جموں و کشمیر کے اونتی پورا واقع پنجگام میں ملی ٹینٹس اور سیکورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیم کے درمیان تصادم ہوا جس میں ایک ملی ٹینٹ ہلاک ہو گیا۔ یہ واقعہ جمعہ کا بتایا جاتا ہے۔ دوسری طرف پلوامہ میں بھی سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹس کے درمیان تصادم کی خبریں موصول ہوئی ہیں اور اس تصادم میں بھی ایک ملی ٹینٹ ہلاک ہوا۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!