Published From Aurangabad & Buldhana

تلگو ریاست کی ایس لکشمی آئی سی سی انٹرنیشنل کی پہلی خاتون ریفری بن گئی

حیدرآباد:تلگوریاست سے تعلق رکھنے والی ایس لکشمی آئی سی سی انٹرنیشنل کے میچ ریفری کے پینل کی پہلی خاتون ریفری بن گئی ہیں۔مردوں کے ایک روزہ میچ کے دوران پہلی خاتون ایمپائر کے طورپراس ماہ کے اوائل میں منتخب کلیر کلوسیاک کے بعد لکشمی فوری اثر کے ساتھ اس بین الاقوامی کھیل کی ریفری کے طورپراہل ہوگئی ہیں۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!