Published From Aurangabad & Buldhana

تبلیغی جماعت سے وابستہ غیر ملکی افراد کے معاملے کی اگلی سماعت 24 جولائی کو ہوگی

نئی دہلی : سپریم کورٹ نے دہلی کے نظام الدین میں واقع تبلیغی جماعت مرکز کے پروگرام میں حصہ لینے والے غیر ملکی افراد کو بلیک لسٹ کرنے کے معاملے میں مزید سماعت کے لئے 24 جولائی کی تاریخ مقرر کی ہے۔


قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!