Published From Aurangabad & Buldhana

بی جے پی لیڈروں کی گورنر بھگت سنگھ کوشیاری سے ملاقات ختم

ممبئی میں بی جے پی لیڈروں کی گورنر بھگت سنگھ کوشیاری سے ملاقات ختم ہو گئی ہے۔ اس ملاقات کے بعد مہاراشٹر بی جے پی صدر چندر کانت پاٹل نے کہا کہ ’’مہاراشٹر کے لوگوں نے ’مہایوتی‘ (اتحاد) کو مینڈیٹ دیا ہے۔ حکومت بنانے میں تاخیر ہو رہی ہے۔ آج ہم ریاست میں قانونی متبادل اور سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے گورنر سے ملے۔‘‘


قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!