Published From Aurangabad & Buldhana

بہار: ’چمکی بخار‘ سے مرنے والوں کی تعداد 131 پہنچی

مظفر پور :چمکی بخار سے بہار میں لگاتار بچوں کی اموات ہو رہی ہیں۔ صرف مظفر پور میں ہی مرنے والے بچوں کی تعداد 131 پہنچ گئی ہے۔ مظفر پور کے ایس کے ایم سی ایچ میں جہاں 111 معصوموں کی موت ہوئی ہے وہیں کیجریوال ہاسپیٹل میں مہلوک بچوں کی تعداد 20 ہو گئی ہے۔ ابھی بھی سینکڑوں بچے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!