Published From Aurangabad & Buldhana

بہار انتخابات LIVE: نتیش کے وزیر کو پولنگ بوتھ پر کمل کا لوگو والا ماسک پہننا پڑا بھاری، درج ہوگی ایف آئی آر

نتیش حکومت میں وزیر اور بی جے پی لیڈر پریم کمار کو پارٹی کا لوگو بنا ماسک پہن کر گیا میں پولنگ مرکز پہنچ کر ووٹ ڈالنا بھاری پڑ گیا ہے۔ ریٹرننگ افسر اب بی جے پی لیڈر پریم کمار کے خلاف ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں ایف آئی آر درج کریں گے۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!