Published From Aurangabad & Buldhana

بریکنگ نیوز: مراٹھا ریزرویشن کو لیکر ایک اور خود کشی

بیڑ:- ریاست میں دن بہ دن مراٹھا ریزرویشن
کا مسئلہ بڑھتا جارہا ہے۔ پچھلے ایک ہفتہ میں اورنگ آباد میں دو نوجوانوں کی جانب سے خود کشی کرنے کے بعد آج صبح بیڑ ضلع کے کیج تعلقہ کے ایک نوجوان نے خود کو پھانسی لگا کر خودکشی کرلی ہے۔
خودکشی کرنے والے نوجوان کا نام ابھیجیت دیشمکھ بتایا جارہا ہے جس کی عمر 35 سال تھی۔
ابھیجیت نے خودکشی سے قبل ایک چٹھی لکھی تھی جس میں اس نے اپنی خودکشی کی وجہ مراٹھا ریزرویشن، اسکی دواؤں کا خرچ اور بنک کا قرض بتائی ہے۔
ابھیجیت کا تعلق بیڑ ضلع کے کیج تحصیل میں واقع ویڈا گاؤں سے ہے۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!