Published From Aurangabad & Buldhana

بابری مسجد کیس: 23 دنوں کے اندر سنایا جائے گا فیصلہ : ہندو مہاسبھا

ایودھیا اراضی تنازعہ کی سماعت مکمل ہونے کے بعد ہندو مہاسبھا کے وکیل ورون سنہا نے کہا کہ ’’سپریم کورٹ نے حکم کو محفوظ رکھا ہے اور یہ واضح کیا ہے کہ اس معاملے میں 23 دنوں کے اندر فیصلہ آ جائے گا۔‘‘

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!