Published From Aurangabad & Buldhana

بابری مسجد مقدمہ:سپریم کورٹ کے کل دینے فیصلے کے پیش نظر یو پی اور ایودھیا میں سخت سیکو ریٹی انتظامات

سپریم کورٹ اجودھیا کے رام جنم بھومی – بابری مسجد زمین تنازع میں سنیچر کو 10.30 بجے تاریخی فیصلہ سنائے گا۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی، جج ایس اے بوبڈے، جج ڈی وائی چندر چوڑ، جج اشوک بھوشن اور جج ایس عبدالنذیر کی آئینی بنچ کل صبح ساڑھے دس بجے اپنا فیصلہ سنائے گی۔ اترپردیش حکومت نے فیصلہ کے پیش نظر اجودھیا سمیت پوری ریاست میں الرٹ جاری کردیا ہے اور سیکورٹی کے انتظامات سخت کردئے ہیں ۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!