Published From Aurangabad & Buldhana

ای این جی گھوٹالہ معاملے میں پاجستان کے سابق پی ایم شاہد خاقان عباسی گرفتار

پاکستان کے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو پاکستانی ایجنسی نیب (نیشنل اکاؤنٹبلٹی بیورو) نے گرفتار کر لیا ہے۔ پاکستانی میڈیا کے حوالے سے یہ خبر ملی ہے کہ شاہد خاقان عباسی کے پاس ایل این جی گھوٹالہ سے متعلق اہم جانکاری موجود ہے۔ سرکاری خزانہ کو غیر قانونی معاہدوں کی وجہ سے اربوں روپے کا نقصان ہوا تھا۔‘‘ اس معاملے میں پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے لیڈر پوچھ تاچھ کے دوران نیب کے سامنے تین بار پیش ہوئے تھے۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!