Published From Aurangabad & Buldhana

ایس آئی او کے نوجوانوں نے وی ایچ پی صدر پروین توگڑیا کو اسلام کی دعوت دی

اورنگ آباد (راست) : وشو ہندو پریشد کے قومی صدر ڈاکٹر پروین توگڑیا کے اورنگ آباد دورہ کے موقع پر ایس آئی او اورنگ آباد کی جانب سے عاقب قادری اور عمر توصیف (ممبران ایس آئی او) نے ڈاکٹر پروین توگڑیا کو مولانا مودودیؒ کی شہر آفاق کتاب ’رسالہ دینیات‘ (Towords Understanding of Islam) پیش کی۔ اللہ سے دُعا ہے کہ اللہ اس کوشش کو کامیابی و ہدایت کا ذریعہ بنائے۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!