Published From Aurangabad & Buldhana

اہم خَبریں: شرمناک! گجرات کے اسکول میں 68 طالبات کے کپڑے اتار کر ہوئی جانچ

پی ایم مودی کے گجرات واقع بھُج میں ایک حیران کرنے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ’شری سہجانند گرلس انسٹی ٹیوٹ‘ کی پرنسپل نے یہ جاننے کے لیے کہ سینیٹری پیڈ کس نے پھینکا، 68 طالبات کے کپڑے اتار کر ان کی جانچ کی۔ یہ معاملہ سامنے آنے کے بعد ایک ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔


قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!