Published From Aurangabad & Buldhana

اڈیشہ: لوک مانیہ تلک ایکسپریس پٹری سے اتری، 40 مسافر زخمی

کٹک : اڈیشہ کے کٹک میں ممبئی-بھونیشور لوک مانیہ تلک ایکسپریس پٹری سے اتر گئی۔ جانکاری کے مطابق ٹرین کے 8 ڈبے پٹری سے اتر گئے جس کی وجہ سے کم از کم 40 مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ فی الحال کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہے۔ زخمیوں کے قریب کے اسپتالوں میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا ہے۔


قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!