Published From Aurangabad & Buldhana

اورنگ آباد: CAPکے دوسرے مرحلہ کا آغازآج سے

اورنگ آباد:۔ سینٹرالازڈ ایڈمیشن پروسیس (CAP)کے جدول کا اعلان کرتے ہوئے انتظامیہ نے کہا تھا کہ کوئی بھی کالج اس وقت تک 2018-19کے تعلیمی سال کی کلاسیس کا آغاز نہیں کرسکتاجب تک CAPکے ذریعہ 70فیصد داخلے نہ ہوجائیں۔

گیارہویں کے لئے داخلوں کے دوسرے مرحلہ کا آغاز آج یعنی بدھ سے ہونے جارہا ہے ۔ ضروری کاروائی کرنے کے لئے aurangabad.11thadmission.netنامی ویب سائٹ کا استعمال کرنا ہے۔

اب تک شہر کے کل 112کالجس نے CAPکے لئے رجسٹریشن کروایا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق پہلی میرٹ لسٹ 21؍ جون کو جاری ہوگی اور اسکے اگلے دن انہیں کالجس میں سیٹ دی جائیگی۔ اسکے بعد کے راؤنڈ28؍جون تک ہونگے اور داخلے 29؍ جون تک۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!