Published From Aurangabad & Buldhana

اورنگ آباد: ہلدی کی رسم میں تھپڑ مارنے پر نوجوان نے کیا بھائی کا قتل

اورنگ آباد: ایک 20/سالہ نوجوان کو نوکیلے ہتھیار سے حملہ کر اسکے ہی رشتہ دار بھائی نے قتل کردیا۔ مقتول آکاش ماروتی شیلکے نے شادی کی ایک جاری رسم ہلدی کے دوران اپنے رشتہ دار بھائی کو تھپڑ مار دیا تھا۔

سب کے سامنے اپنی اس توہین کو برداشت نہ کرتے ہوئے، سچن نے ایک تیز دھار چیز سے آکاش کے سینے پر حملہ کر دیا۔ واقعہ کے بعد سچن فرار ہوگیا تھا جس کے بعد اسے ممبئی کے واشی علاقہ سے گرفتار کرلیا گیا۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!