Published From Aurangabad & Buldhana

اورنگ آباد: کسانوں نے احتجاج کے دوران کی سڑک بند

اورنگ آباد:۔ کسانوں کے ملکی سطح پر جاری دس روزہ ہڑتال کے دوران کسانوں کی تنظیم نے ضلع کے گنگاپور علاقہ میں اورنگ آباد ۔ پونہ ہائی وے کو اپنے مطالبات کے لئے چکا جام کردیا تھا۔

کسانوں کا گرو ہ آج کائے گاؤں کے پاس ہائی وے پر جمع ہوئے اور تقریباً دو گھنٹوں تک راستے کو بند رکھا۔ دوران بند کسان موجودہ بی جے پی حکومت کے خلاف نعرہ لگا رہے تھے۔

راشٹریہ کسان مہاسنگ کے ماتحت مختلف کسان تنظیموں نے اپنے مطالبات اور سوامی ناتھن کمیشن رپورٹ کو لیکر1؍ جون سے ملکی سطح کایہ دس روزہ احتجاج شروع کیا تھا۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!