Published From Aurangabad & Buldhana

اورنگ آباد: فساد کے بعد تیسرے دن بھی موبائل انٹرنیٹ کی سہولت بند

اورنگ آباد:- شہر میں جمعہ کو ہوئے فساد کے بعد اس پر کنٹرول کرنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے تیسرے دن بھی ہر میں اور اطراف کے علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ کی سہولت کو بند رکھا گیا۔

یہ فیصلہ یوں تو فساد سے متعلق افواہوں کو روکنے کے لیا گیا تھا لیکن اس کی وجہ سے شہریان کو بھی کافی پریشانی اٹھانی پڑ رہی ہے۔
پولس نے اس موقع پر کہا کل وہ شہر کا حالات کا جائزہ لینے کے بعد انٹرنیٹ شروع کرنے کا فیصلہ کرینگے۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!