Published From Aurangabad & Buldhana

اورنگ آباد: شہر میں ہوئے فساد کے لئے ہتھیار فلپ کارٹ سے خریدے گئے تھے: وزیر اعلیٰ

اورنگ آباد:۔ شہر میں ہوئے فساد کے دو ماہ بعد ریاست کے وزیر اعلیٰ دیویندر فرنویس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ فساد میں استعمال ہوئے ہتھیاروں کو فلپ کارٹ سے خریدا گیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ متعلقہ کمپنیوں کے خلاف کیس درج کیا جاچکا ہے۔
واضح ہوکہ اس فساد میں 2لوگوں کی جان گئی تھی اور 40لوگ زخمی ہوئے تھے جس میں پولس والے بھی تھے۔ اس فساد میں تقریباً 50دکانیں بھی تباہ ہوئی تھیں۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!