Published From Aurangabad & Buldhana

اورنگ آباد-شولاپور شاہراہ پرگیورائی کے قریب حادثہ، ایک ہلاک، 7زخمی

اورنگ آباد ،13 جولائی:- ایک موٹر سائکل اور کار ،ایک تیز رفتار ٹرک کی زد میں آجانے کے سبب موٹرسائکل پرسوار عامر نامی نوجوان ہلاک ہو گیاجبکہ ا س کی بیوی اور اسکا دو سالہ لڑکا نیز کار میں سوار پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے۔

اطلاع کے مطابق یہ حادثہ آج اورنگ آباد – شولاپور شاہراہ پر گیورائی سے قریب پیش آیا۔
اس حادثہ میں تین چار گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئی۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!