Published From Aurangabad & Buldhana

اورنگ آباد: ریاست اعلیٰ پولس افسران کے ہوئے تبادلے، اورنگ آباد کے بھارمبے اور کولہےکا نام بھی شامل

ریاست میں ہوئے آج اعلیٰ پولس افسران کے تبادلوں میں اورنگ آباد کے انسپیکٹر جنرل آف پولس و سابق انچارج پولس کمشنر ملند بھارمبے کا تبادلہ ممبئی میں IGP امن و امان کے طور پر کی گئی ہے۔ ساتھ ہی اورنگ آباد کے نئے IGP کے طور پر ناگپور کے IGP پی۔پی متیال کا تبادلہ ہوا ہے۔
اسکے علاوہ اورنگ آباد دہشت گرد مخالف دستہ (ATS) کے افسر ایس۔وی۔ کولہے کا تبادلہ ممبئی اسپیشل برانچ کے نائب پولس کمشنر کے طور پر کیا گیا ہے۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!