Published From Aurangabad & Buldhana

اورنگ آباد: بارش کی کمی کی وجہ سے ضلع میں پانی کی کمی کا سلسلہ جاری

اورنگ آباد:۔ اورنگ آباد ضلع میں بارش کا موسم عروج پر ہونے کے بعد بھی ضلع میں ضروری بارش نہ ہونے کے سببپانی کی شدید قلت کا سلسلہ جاری ہے۔ اور اس کی وجہ سے پینے کا پانی مہیاء کرانے کے لئے انتظامیہ کو 437پیاسے گاؤں میں 440 ٹینکر وں کے ذریعہپانی مہیاء کیاجارہا ہے۔

ڈیویژنل کمشنر دفتر کے ذرائع کے مطابق کل 466پانی کے ٹینکرس کے ذریعہ مراٹھواڑہ ریجن میں پانی مہیاء کروایا جا رہا ہے۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!