Published From Aurangabad & Buldhana

اورنگ آباد:امیذون کے مالک جیف بیزوس اپنے گھر والوں کے ساتھ شہر میں

اورنگ آباد:۔امیذون (Amazon) کے مالک جیف بیزوس اپنے گھر والوں کے ساتھ ہندوستان کے دورے پر ہیں۔ دنیا کے سب سے امیر آدمی کو اس دورہ کے دوران آج شام اورنگ آباد ائیر پورٹ پر دیکھا گیا۔

ذرائع کے مطابق جیف اورنگ آباد ائیر پورٹ پر اپنے نجی جیٹ ہوائی جہاز سے آئے تھے اور وہ نجی دورے ہی پر تھے۔ انکے سفر میں اجنتا ایلورہ دیکھناتھا جسکے بعد وہ وارانسی کے لئے روانہ ہونے والے تھے۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!