Published From Aurangabad & Buldhana

انڈین ویلز:راجر فیڈرر چوتھے دور میں داخل

انڈین ویلز: دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی راجر فیڈرر نے چھٹے انڈین ویلز ماسٹرز ٹائٹل کی جانب قدم بڈھاتے ہوئے فلپ کراجنووچ کو 6۔2، 6۔1 سے شکست دے کر چوتھے دور میں داخلہ حاصل کر لیا۔ 36 برس کے فیڈرر نے صرف 58 منٹ میں سربیائی کھلاڑی کو شکست دے دی۔ اب ان کا اگلا مقابلہ جیریمی چارڈی سے ہوگا جنہوں نے فرانس کے ایڈرین مانارنو کو 7۔ 5، 4۔6، 6۔1 سے شکست دی۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!