Published From Aurangabad & Buldhana

انوراگ کشیپ پر جنسی زیادتی کا الزام لگانے والی اداکارہ پائل گھوش آر پی آئی میں ہوئی شامل

ممبئی : اداکارہ پائل گھوش ممبئی میں مرکزی وزیر رام داس اٹھاوالے کی سربراہی میں ریپبلکن پارٹی آف انڈیا (اے) میں شامل ہوگئیں۔ انہیں آر پی آئی (اے) کی خواتین ونگ کی نائب صدر نامزد کیا گیا ہے۔

قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!