Published From Aurangabad & Buldhana

امریکہ اور برطانیہ سمیت کئی ممالک روس کے خلاف متحد ، 100 سے زائد روسی سفارتی اہلکاروں کی دربدری

واشنگٹن: امریکہ، یورپی ممالک، کناڈا اور یوکرین نے انگلینڈ میں مقیم سابق روسی جاسوس سرگئی اسكريپل كو مبینہ طور پر نرو گیس (زہر) دے کر قتل کرنے کی ‘ مذموم، بھیانک اور گھناؤنی ‘ واردات پر سخت موقف اپناتے ہوئے روس کے 100 سے زائد سفارت کاروں کو اپنے اپنے ممالک سے باہر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس کے ساتھ ہی امریکہ نے سيٹل میں واقع روس کے قونصل خانے کو بھی بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سب سے زیادہ 60 روسی سفارتکاروں کو نکالنے کا حکم دیا جو آج کی تاریخ میں روس کے خلاف سب سے بڑا قدم ہے۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!