Published From Aurangabad & Buldhana

الیکشن کمیشن نے 19 مئی سے قبل فلم ’پی ایم نریندر مودی‘ کے ریلیز ہو نے پر لگائی روک

دہلی :الیکشن کمیشن کے اعلیٰ افسران نے فلم ’پی ایم نریندر مودی‘ کی ریلیز سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا ہے اور انھوں نے 19 مئی تک اس کی ریلیز پر پابندی عائد کر دی ہے۔ افسران کا کہنا ہے کہ فلم کی ریلیز میں تاخیر کرنا لوک سبھا انتخاب کو صاف اور شفاف بنانے کے لیے ضروری ہے۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!