Published From Aurangabad & Buldhana

الیکشن کمیشن نے مودی: جر نی آف کامن مین ویب سیریز پر پابندی لگائی

نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی کی زندگی پر بنی پی ایم نریندر مودی کی ریلیز سے ٹھیک پہلے الیکشن کمیشن نے مودی :دی جرنی آف کامن میں نامی ویب سیریز پر پابندی لگا دی ہے۔الیکشن کمیشن نے آج ایروز ناؤ کو اس ویب سیریز کے سبی ایپیسوڈ کی اسٹریمنگ اپنے سبھی چینلوں پر نشر بند کر نے کا حکم دیا۔الیکشن کمیشن نے کہا ہماری معلومات میں آیا ہے کی مودی :جرنی آف کامن مین کے پانچ حصے(ایپیسوڈ )آپکے پاس مو جود ہیں۔آپکو اگلے حکم تک آن لائن نشریات اور اس سے متعلقہ چیزیں ہٹانے کے حکم دیئے جاتیں ہیں

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!